Tum Aasmaan Ho
Strings
Tum Aasmaan Ho 歌詞
یہ ہیں آنکھ کے تارے
這些是眼中的星星
یہ کرنوں کے دھارے
這些是光束的源泉
راہیں ہونگی ان سے روشن
道路因它們更加明亮
دیکھو وہ دن آئے گا
看,那一天終將到來
یہ ساون کی گھٹائیں
這些是祝福的雨雲
دھیرے دھیرے چھائیں
在地平線上慢慢蔓延
جب برسیں گی آنگن میں اپنے
當你的庭院下起雨時
گلشن کھل جائے گا
花壇會開花
ہم جب چلیں
當我們堅定地前行時
تو رستے چلیں
我們的道路就會變得平坦
منزل ہمیں خود بلاتی رہے
目的地一直在呼喚我們
تم آسماں ہو
你是天空
تم ہو زمیں
你在地球之上
جو یہ نہ دیکھے
看不到這個的人
ہے اس میں کمی
是缺乏的
ہم کو تم پہ یقیں
我們信任你
یہ ہیں آنکھ کے تارے
這些是眼中的星星
یہ کرنوں کے دھارے
這些是光束的源泉
راہیں ہونگی ان سے روشن
道路因它們更加明亮
دیکھو وہ دن آئے گا
看,那一天終將到來
ہم جب چلیں
當我們堅定地前行時
تو رستے چلیں
我們的道路就會變得平坦
منزل ہمیں خود بلاتی رہے
目的地一直在呼喚我們
ہم جب چلیں
當我們堅定地前行時
جب یہ چلیں
當堅定地前行時
تو رستے چلیں
我們的道路就會變得平坦
رستے چلیں
道路變得平坦
منزل ہمیں خود بلاتی رہے
目的地一直在呼喚我們
تم آسماں ہو
你是天空
تم ہو زمیں
你在地球之上
جو یہ نہ دیکھے
看不到這個的人
ہے اس میں کمی
是缺乏的
تم آسماں ہو
你是天空
تم ہو زمیں
你在地球之上
جو یہ نہ دیکھے
看不到這個的人
ہے اس میں کمی
是缺乏的
ہم کو تم پہ یقیں
我們信任你